میت بس سروس (تجہیزوتکفین کے ساتھ)
October 16, 2017
ہنگامی امداد (قدرتی اور ناگہانی آفات میں فوری امداد)
October 16, 2017

قربانی سنت ابراہیم علیہ السلام ہے۔ اور ہمارے دین کا ایک اہم جزء ہے۔ صاحب نصاب مسلمان پر ہر سال ماہ ذوالحجہ میں واجب ہوتی ہے۔ اس لیے اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے آج قربانی کے فریضہ کی ادائیگی میں مسلمانوں کا جوش وجذبہ قابل دید ہوتاہے۔ لیکن اس کے باوجود ہمارے ملک پاکستان میں ہی ایک بہت بڑی تعداد ایسے افراد کی موجود ہے، جن کو پورے سال گھر میں گوشت دیکھنا بھی نصیب نہیں ہوتا۔ اس کے لیے کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ جہاں ہم اپنی قربانیوں کے حصے کریں ، وہیں کم از کم ایک حصہ تو ضرور بہ ضرور اپنے نادار بھائی بہنوں کے لیے وقف کردیںتاکہ مسلمانوں کے اس تہوار (عیدالاضحی) کے موقع پر ان سب کو بھی گوشت کی نعمت میسر ہو جائے۔

ادارہ کی طرف سے کی گئی ’’اجتماعی قربانی (وقف) برائے سال 1438-2017‘‘ کی کارگزاری آخر میں ملاحظہ فرمائیں۔