بہ وقت ضرورت کرایہ کی ادائیگی

کرایہ پر مکانات/فلیٹس
October 16, 2017
( تعارف شعبہ صحت (علاج معالجہ
October 16, 2017

یہ شکل ان لوگوں کے لیے ترتیب دی گئی ہے جو کسی وقت حالات کا شکار ہوجائیں۔ وقتی طور پر کرائے کی ادائیگی نہ کرسکتے ہوں ، ان کے لیے بھی ادارہ فنڈ ہونے کی صورت میں کرائے کی ترتیب بنادیتا ہے۔

آپ سب ہی حضرات کے فوری طور پر دعائوں کے ذریعہ معاون بن سکتے ہیں ، اللہ تعالیٰ تمام امور میں اس ادارہ کو انسانیت کی راحت اور فلاح کا ذریعہ بنادیں۔ متفرق اعتبار سے نے معاونین کی سہولت کے لیے ماہانہ /سالانہ ممبرشپ کی صورتیں بنی ہوئی ہیں ، اپنی اپنی سہولت کے مطابق اختیار کی جاسکتی ہیں۔