معذورین کو طبی آلات کی فراہمی
October 16, 2017
تحفظ مقدس اوراق
October 16, 2017

تعمیر وترقی انسانی سوچ کا خاصہ ہے۔ اس دنیا میں انسان ہر وقت کسی نہ کسی تعمیر یا ترقی کی طرف گامزن ہے۔ لیکن آج دنیا نے صرف اور صرف مادی اشیاء کی ترقی کی طرف اپنی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے انسان اخلاقی پستی اور زوال کا شکار ہوگیا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ شخصیت سازی اور کردار کی تعمیر پر توجہ دی جائے اور آج کے انسان کو انسانیت سکھائی جائے۔ کا بنیادی عنوان بھی ’’انسانیت کی فلاح وبہبود کےلیے کوشاں‘‘ ہے۔

’’  ‘‘ نے شعبہ کے تحت فی الحال درج ذیل عنوانات پر کام کررہاہے۔’’  ‘‘ یہ دو لفظ انتہائی وسعت کے حامل ہیں۔ انسانی زندگی کا ہر رُخ ہی اس شعبے کے ذیل میں لایا جاسکتاہے۔

5-A j تحفظ مقدس اوراق

5-B k        کمیونٹی سینٹر

5-C l          انڈسٹریل ہوم

5-D m        پبلک مقامات کی دیکھ بھال

5-E n         میت کے لیے غسل خانوں کا بندوبست

5-F o          میت بس سروس (تجہیز وتکفین کے ساتھ)

5-G p         اجتماعی قربانی (وقف)

5-H q         ہنگامی امداد (قدرتی اور ناگہانی آفات میں فوری امداد)

5-I r صدقہ عقیقہ بکرا سروس