تعارف شعبہ رہائش

غرباء کے لیے مناسب کپڑوں کے عطیات
October 16, 2017
شعبہ رہائش
October 16, 2017

ایک ایسی چھت جس کے نیچے انسان عزت سے اپنا سرچھپاسکے، یہ اس انسان کا بنیادی حق ہے۔ آج اس مہنگائی کے دور میں رہائش انسان کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ بن گیا ہے اپنا گھر تو درکنار ، کرائے کی بھی صورت حال غریب آدمی کی پہنچ سے باہر ہوگئی ہے ۔ اس صورت حال کے پیش نظر         نے شعبہ رہائش قائم کیا ہوا ہے جس کی کچھ تفصیل ذیل میں ملاحظہ فرمائیں۔