بہ وقت ضرورت کرایہ کی ادائیگی
October 16, 2017
ہسپتال /میڈیکل سینٹر
October 16, 2017

حیاتِ انسانی مختلف احوال پر مشتمل ہوتی ہے۔ صحت ہے تو بیماری بھی ہے۔ مالداری ہے تو غربت بھی ہے۔ سکون ہے تو پریشانیاں بھی کہیں نہیں گئیں۔ آسانیاں ہیں تو مشکلات بھی جان چھوڑتی نظر نہیں آتیں۔ بہرحال مشکلات اور پریشانیاں بھی اسی زندگی کا حصہ ہیں۔یہ اللہ رب العزت کی تقسیم ہے کہ کسی کی زندگی میں راحت وآسانیاں ہیں تو کسی کی زندگی مشکلات سے پُر ہے۔ ایسی صورت میں اللہ پاک نے انسانوں کو ہی ایک دوسرے کا معین ومددگار بنایا ہے۔ پوری دنیا پر نظر دوڑائیں تو بے شمار رفاہی تنظیمیں مختلف انداز میں انسانوں کی ضروریات پورا کرتی نظر آئیںگی۔ لیکن حال کچھ ایسا ہے کہ پوری دنیا میں پریشان حال انسانوں کی تعداد کو دیکھا جائے تو یہ ادارے آٹے میں نمک کے برابرہی محسوس ہوتے ہیں۔ شاید اگر اتنے اور بھی بن جائیں تو کافی نہ ہوں۔ لہٰذا بھی مختلف عنوانات کے تحت خدمات انجام دینے کی کوشش کررہاہے۔

ایک شعبہ کے نام سے قائم ہے۔ اس کے کچھ ذیلی شعبے ہیں جو درج ذیل ناموں سے کام کررہے ہیں۔

4-A j    ہسپتال /میڈیکل سینٹر

4-B k    ڈسپنسری/کلینک

4-C l     میڈیکل اسٹورز

4-D m     میٹرنٹی ہومز

4-E n     فری میڈیکل کیمپنگ

4-F o       ایمبولینس سروس

4-G p    ضرورت مند مریضوں کے علاج کی ترتیب

4-H q    ریلیف بلڈ بینک/ ریلیف بلڈ اکاؤنٹ

4-I r     معذورین کو متفرق آلات کی فراہمی

شعبہ  ‘‘ میں مذکورہ بالا عنوانات ترتیب دیئے گئے ہیں۔کچھ شعبے ایسے ہیں جن میں کچھ نہ کچھ ترتیب قائم ہے اور ضرورت مند احباب اُس سے مستفید ہورہے ہیں۔ بقیہ شعبے ان میں فنڈ کی عدم دستیابی کچھ نہ کراسکی، کام کے اعتبار سے ترتیبیں تو سب ہی کی مرتب ہیں۔ بس آپ کی توجہ مطلوب ہے۔ ذیل میں ہر عنوان کی الگ الگ نوعیت ذکر کی جارہی ہے۔

تفصیلی معلومات کیلئے   کے نمبر  03312607232 پردفتری اوقات میں رابطہ کیا جا سکتا ہے۔