تعارف شعبہ غذا

صدقہ عقیقہ بکرا سروس
October 16, 2017

غذا ایک ایسا عنوان ہے، جو انسانیت کی بقا میں بے حد اہم کردار ادا کرتاہے۔ لہٰذا کائنات میں جہاں بھی اس کی شکلیں کمزور یا مفقود ہیں

وہاں انسان بھی کمزور ، لاغر اور تڑپتا ہوا ہی نظر آتاہے۔

اس لئےمیں اس طرف بھی نظر ہے، درج ذیل عنوانات کے تحت باقاعدہ کام ہورہاہے۔