تعارف شعبہ پوشاک

افطار پیکٹس
October 5, 2017
غریب بچیوں کی شادی کے لیے لباس کی فراہمی
October 16, 2017

رب کائنات نے جہاں انسان کو تخلیق کیا ہے، وہیں اس کی کچھ بنیادی ضرورتیں بھی بنائی ہیں جن کے بغیر انسان کا اس دنیا میں رہنا انتہائی مشکل ہوجاتاہے۔ انہی ضرورتوں میں سے ایک تن ڈھانپنے کے لیے پوشاک کی ضرورت بھی ہے۔

نے شعبہ پوشاک کے عنوان سے تین شعبے ترتیب دیئے جن کے تحت پوشاک کے امور انجام دیئے جاتے ہیں۔

2-A u غریب بچیوں کی شادی کے لیے لباس کی فراہمی

2-B v        عیدین پر نئے کپڑوں کا تحفہ

2-C w        غرباء کے لیے مناسب کپڑوں کے عطیات

مذکورہ عنوانات ہی کام کے نہج کی عکاسی کررہے ہیں۔ البتہ ذیل میں الگ الگ تعارف ملاحظہ کریں