تقاریب کے بچے ہوئے کھا نوں کا استعمال

سفید پوش نا دار خاندانوں کیلئے ماہانہ راشن
October 5, 2017
رمضان پیکیج
October 5, 2017

آج ہمارے معاشرے میں کھانوںکا جس قدرضیاع ہے یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے ہم دیکھتے ہیں کہ کسی تقریب میں کھانہ بچ جائے تو اس کی طریقہ سے حفاظت نہ کرنے کی وجہ سے عام طور سے وہ ضائع ہوجاتا ہے ، حالانکہ دوسری طرف ہمارے بہت سے غریب اور نادار بہن بھائی ایسے ہیں جو دووقت کی مناسب بقدر ضرورت روٹی کے بھی محتاج ہیں، بس ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم ایسے سفید پوش بہن بھائیوں کو تلاش کرکے یہ بچا ہوا کھانا ہی اگر صحیح طریقے سے پہنچادیں تو ان شاء اللہ جہاں ہمیں رزق کی حفاظت کا ثواب حاصل ہوگا، وہیں ہم انسانیت کی خدمت کا اجروثواب بھی بارگاہِ الٰہی سے لے سکیں گے ، اس کے لیے  باقاعدہ ایک نظم کے تحت کام کررہا ہے ۔