رمضان پیکیج

تقاریب کے بچے ہوئے کھا نوں کا استعمال
October 5, 2017
افطار پیکٹس
October 5, 2017

رمضان المبارک کے مہینہ کو اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے لیے ہمدردی ، غمخواری اور بھائی چارگی کا مہینہ بنایا ۔ اس مہینہ میں خاص طور پر اپنے ایسے مسلمان ،روزہ دار بھائی، بہنوں کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے جو کسمپرسی کی حالت میں ہوں ، الحمد للہ کئی سالوں سے ادارہ اس خاص موقع کو بھی ہاتھ سے جانے نہیں دیتا، چونکہ ضرورت مند لوگوں کی رجسٹریشن سال بھر جاری رہتی ہے ، اس لیے رجسٹرڈ افراد کو رمضان المبارک میں رمضان پیکج بھی فراہم کیا جاتا ہے ۔