ہنگامی امداد (قدرتی اور ناگہانی آفات میں فوری امداد)
October 16, 2017
تعارف شعبہ غذا
October 16, 2017

مسلمان کی نظر میں صدقہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ جہاں یہ ایک قلبی تسکین کا ذریعہ ہے، وہیں اس میں معاشرے کے بہت سے مسائل کا حل بھی موجود ہے۔ اور حدیث کا مفہوم بھی ہے کہ ’’صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے‘‘ اس لیے ادارہ نے باقاعدہ اس کا نظم قائم کیا ہواہے۔

اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے سینکڑوں غرباء وفقراء آپ کے دیئے ہوئے صدقہ سے کے ذریعہ استفادہ کرتے ہیں۔ خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور دکھی دلوں کی دعاؤں میں شریک ہوں۔ اسی طور پر عقیقہ کا بھی بندوبست کردیا جاتاہے اور گوشت فقراء اور ضرورت مندوں میں تقسیم کردیا جاتاہے۔