ایمبولینس سروس
October 16, 2017
ریلیف بلڈ بینک
October 16, 2017

اس شعبے میں دائمی امراض کے شکار افراد کی باقاعدہ رجسٹریشن کی جاتی ہے۔ ادارہ ان کی مستقل دیکھ بھال کی کوشش کرتاہے۔ مخیر حضرات بقدر استطاعت مستقل طور پر مریضوں کے علاج کو اپنے ذمہ لے سکتے ہیں یا اس کام کے لیے ماہانہ بنیادوں پر بھی رقم اپنے ذمہ لی جاسکتی ہے۔