عیدین پر نئے کپڑوں کا تحفہ

غریب بچیوں کی شادی کے لیے لباس کی فراہمی
October 16, 2017
غرباء کے لیے مناسب کپڑوں کے عطیات
October 16, 2017

اللہ تعالیٰ کا اس انسان پر بہت ہی فضل واحسان ہے کہ اس نے اسے عیدالفطر اور عیدالاضحی کی شکل میں سال میں دو ایسے خوشی کے موقع دیئے ہیں، جس میں چھوٹا ہو یا بڑا، بچہ ہو یا بوڑھا سب اس موقع پر خوش رہنا چاہتے ہیں۔ عیدین کے موقع پر اپنے کسمپرس بھائی، بہنوں کی نئے کپڑوں سے خوشیاں دینے کی کوشش کرتاہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے مارچ 2017 میں چھوٹی بچیوں کی نئی فراکس گلگت روانہ کی گئیں ہیں جو ان شاء اللہ عیدالفطر کے قریب بچیوں میں تقسیم کی جائیں گی۔