غرباء کے لیے مناسب کپڑوں کے عطیات

عیدین پر نئے کپڑوں کا تحفہ
October 16, 2017
تعارف شعبہ رہائش
October 16, 2017

تن ڈھانپنا انسان کی بنیادی ضرورتوں میں سے ہے۔ اس شعبہ میں باقاعدہ رجسٹریشن کرتاہے اور وقتاً فوقتاً رجسٹرڈ افراد کی ضروریات کو دیکھتے ہوئے پوشاک کی ضرورت کو پورا کرنے کی کوشش کرتاہے۔

u   مردانہ سوٹ (سلائی کے ساتھ) 2000

v   زنانہ سوٹ (سلائی کے ساتھ)    1800

w   بچکانہ سوٹ (سلائی کے ساتھ) 1200

یہ شعبہ پوشاک کا کچھ تعارف تھا، کسی ضرورت مند شخص کو کپڑا پہنانے کے بہت فضائل ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہی  نصیب فرمائے۔ آمین

کے تمام شعبہ جات میں انتظامیہ کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ تھوڑا ہو لیکن مستقل ہو۔ اس لئے ہر شعبے میں ہی ماہانہ، سالانہ ممبر شپ کی ترتیب موجود ہے۔ تفصیلات کے لیے 0331-2607232پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

تاکہ دنیا میں کہیں بھی کوئی استفادہ کرنا چاہے تو ممکن ہوسکے۔ پروگرام کے آخر میں سوال وجواب کی نشست ہوتی ہے، مرد براہ راست سوال کرتے ہیں اور خواتین سوال تحریر کرکے بھیجواتی ہیں اور جواب سب سُن لیتے ہیں۔

نے ’’عمرہ کا آسان طریقہ‘‘ کے نام سے جیبی کارڈ ترتیب دیا ہواہے۔ جو حاضرین کو دیا گیا اور جن افراد نے اپنے بقیہ عمرہ کے سفر پر جانے والے احباب کے لیے کارڈ طلب کیے ان کو بقدر ضرورت دیئے گئے۔ یہ کارڈ کی ویب سائٹ relief.pk/huسے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتاہے۔ اس پروگرام کے انتظام کی تصویری جھلکیاں واٹس ایپ پر بھیجی جاتی ہیں جو احباب اس گروپ میں شامل ہونا چاہیں وہ 0331-2607232 پر whatsAppلکھ کر smsکردیں۔