غریب بچیوں کی شادی کے لیے لباس کی فراہمی

تعارف شعبہ پوشاک
October 16, 2017
عیدین پر نئے کپڑوں کا تحفہ
October 16, 2017

مرد وزن دونوں ہی کی زندگی میں شادی ایک ایسا عنوان ہوتاہے، جس کی کچھ نہ کچھ تیاری ہر حال میں ہی آدمی کرتاہے۔ آج گراں بازاری کے دور میں شادی ایک مشکل کام بن گیا ہے۔ خاص طور پر بچیوں کی شادیوں میں لباس کی فراہمی میں تعاون کی کوشش کرتاہے۔ چاہے شادی کا عروسی جوڑا ہو یا عام دیئے جانے والے سوٹ ہوں۔

u   عروسی جوڑا  (ایک عدد)        7000

v   عام سوٹ   (ایک عدد)    2000

الحمدللہ مارچ 2017 میں گلگت ، بلتستان کی بچیوں کی شادی کے لیے 24 عروسی جوڑے اور 10 عام سوٹ بھیجوائے گئے۔