میٹرنٹی ہومز
October 16, 2017
ایمبولینس سروس
October 16, 2017

اس حوالے سے مختلف اوقات میں مفت میڈیکل کیمپس متفرق عنوانات کے تحت لگائے جاتے ہیں، ماہ مئی 2017 میں حجامہ کیمپ لگایا گیا، جس سے 37 افراد نے مفت حجامہ کرایا۔ اسی طرح اب ماہانہ ’’فری میڈیکل کیمپنگ‘‘ (دو مرتبہ کراچی کی سطح پر) کی ترتیب بنائی گئی ہے۔ اس حوالے سے بھی احباب مختلف نوعیتوں سے  کے ساتھ شریک کار ہوسکتے ہیں۔ متعلقہ نمبر پر تفصیلات طلب کی جاسکتی ہیں۔