ریلیف بلڈ بینک
October 16, 2017
تعارف شعبہ تعمیر وترقی
October 16, 2017

غربت کے ساتھ معذوری بھی آجائے تو انتہائی بے چارگی کی کیفیت ہوجاتی ہے۔ ایسی صورتحال کے شکار افراد کو اگر بروقت سہارا نہ دیا جائے تو مایوسی اپنی جگہ بنانا شروع کردیتی ہے۔ میں اس حوالے سے باقاعدہ ایک شعبہ ’’معذورین کو طبی آلات کی فراہمی‘‘ کے نام سے قائم ہے۔ جو معذورین کو بوقت ضرورت ’’طبی آلات‘‘ فراہم کرتاہے، جس میں !

ہسپتال کے بیڈ

وہیل چیئر ز

بیساکھی

دیگر اس نوعیت کا خاصا سامان

اس شعبے میں ایک شکل یہ بھی ہے کہ اگر آپ کے پاس کوئی ایسا سامان ہے، جو کسی معذور/ بیمار افراد کے کام آجائے، وہ بھی  کو دیا جاسکتاہے۔ اس کے لیے دفتری اوقات میں 0331-2607232پر رابطہ کیجئے۔