میت کے لیے غسل خانوں کا بندوبست

پبلک مقامات کی دیکھ بھال
October 16, 2017
میت بس سروس (تجہیزوتکفین کے ساتھ)
October 16, 2017

ہر انسان کا موت سے واسطہ پڑتا ہے۔ اللہ تعالیٰ انسانیت کے لیے دنیامیں آنے سے لے کر واپسی تک کے تمام مراحل کو ترتیب دیا ہے۔ اسی طرح کسی مسلمان کا جب دارِ فانی سے کوچ کا وقت آتا ہے تو میت کاغسل اور تکفین وتدفین باقاعدہ ایک کام ہے۔ شہر کراچی کی اس گنجان آباد میں کئی جگہیں ایسی ہیں جہاں یہ کام انتہائی مشکل بلکہ قریب ناممکن ہوگیا ہے اس کے لیے ضرورت اس بات کی ہے کہ ہر علاقے میں وہاں کے مکینوں کو ایسی جگہ میسر ہو، جہاں وہ اپنی میت کو باقاعدہ سنت کے مطابق غسل دے سکیں۔

فی الحال یہ کام بھی وسائل کی دستیابی پر موقوف ہے۔