ڈسپنسری/کلینک
October 16, 2017
میٹرنٹی ہومز
October 16, 2017

ادارے نے اس کی پلاننگ تو یہی کی ہے کہ پورے ملک میں ایسے ’’میڈیکل اسٹورز‘‘ قائم کئے جائیں گے جہاں انتہائی ارزاں قیمت پر دوائیں دستیاب ہوں گی۔ اور اس شعبے کے لیے جتنا فنڈموجود ہوگا، اتنی دوائیں مفت فراہم کی جائیں گی۔

فی الحال اس کی ایک شکل یہ بنی ہوئی ہے کہ جو دوائیں آپ کے پاس بچ جاتی ہیں یا آپ اپنی طرف سے کچھ دوائیں غرباء کو خرید کر دینا چاہیں تو ادارہ ایسی تمام دوائیں وصول کرکے مختلف کلینکس پر پہنچادیتاہے۔ ڈاکٹر صاحبان اپنی صوابدید پر ضرورت مندوں کو مفت فراہم کردیتے ہیں۔