انڈسٹریل ہوم
October 16, 2017
میت کے لیے غسل خانوں کا بندوبست
October 16, 2017

گزشتہ دو دھائیوں میں ملک پاکستان کی آبادی جس تیزی سے بڑھی ہے، وہی بہت سی عمومی ضروریات کی چیزوں یا جگہوں کی مناسب دیکھ بھال ، ان میں اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے ہماری عوام بہت سے عمومی مسائل کا شکار ہوگئی ہے۔  اس بات کی بھی مسلسل کوشش کررہا ہے کہ ہمارے شہر /دیہات/ محلہ یا گاؤں کے راستے ہوں ، ان کی مرمت یا صفائی کے امور ہوں، ایسے ہی پبلک مقامات پر بچوں اور بڑوں کی سیر وتفریح کے لیے پارک بنانا یا موجودہ پارکوں کی صفائی /مرمت ، دیکھ بھال کرنا۔ یہ تمام امور فنڈز کی موجودگی میں کسی نہ کسی شکل میں ترتیب دے دیئے جاتے ہیں۔