( تعارف شعبہ صحت (علاج معالجہ
October 16, 2017
ڈسپنسری/کلینک
October 16, 2017

سن 2013  میں ’’ریلیف میڈیکل سینٹر‘‘ کے نام سے باقاعدہ ایک ہسپتال 600 گز کی جگہ میں قائم کیا گیا تھا۔ فی الحال 12 گھنٹے کی ترتیب بنائی گئی تھی۔ ماہر ڈاکٹر حضرات کی نگرانی اور معیاری دواؤں کی فراہمی نے بہت جلدعمومی تعارف اور ’’ریلیف میڈیکل سینٹر‘‘کی طرف خوب رجوع کا سبب بنادیا تھا۔ اس وقت چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر ’’ریلیف میڈیکل سینٹر‘‘ کو فوری بند کرنا پڑا۔ اسی کی مکمل ترتیب ادارے کے پاس بمع ابتدائی طبی وانتظامی سامان کے موجود ہے۔ اگر آپ اس حوالے سے دلچسپی رکھتے ہوں تو رابطہ کیجئے۔ یہ ایک بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا، جو رب ذوالجلال کی خوشنودی اورانسانیت کی راحت کا سامان بنے گا۔