ریلیف فاونڈیشن انٹرنیشنل رجسٹرڈ

Posts by relief

میڈیکل اسٹورز

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈسپنسری /کلینک

اس شعبے میں بھی ادارہ وقتی طور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

غرباء کیلئے مناسب کپڑوں کے عطیات

ریلیف فاؤنڈیشن انٹر نیشنل کے شعبہ پوشاک کے تحت وصول ہونے والے استعمال شدہ کپڑوں کو باقاعدہ ایک پروسیس کے بعد دوبارہ قابل استعمال بنایا جاتا ہے۔ اوریوں، یہ کپڑے ملک کے مختلف علاقوں میں رہنے والے غریب اور مستحق افراد تک پہنچائے جاتے ہیں۔  مزید تفصیلات کے لیے: 03312607232

بہ وقت ضرورت کرایہ کی ادائیگی

اس عنوان کے تحت سفید پوش اور بے روزگار افراد کو ماہانہ کرایہ کی ادائیگی کی جاتی ہے۔ اگر آپ بھی کسی سفید پوش کے ماہانہ کرایہ میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ تو ابھی رابطہ کیجیے۔  

رمضان پیکیج /افطار پیکٹس

ریلیف فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ہر سال ماہ رمضان میں خاص خاص مقامات پر افطار پیکٹس اور سفید پوش افراد کے لیے راشن پیکج کا بندوبست کیا جا تا ہے ۔۔ مزید تفصیلات کے لیے: 03312607232

سفید پوش نا دار خاندانوں کیلئے ماہانہ...

 ریلیف فاؤنڈیشن انٹرنیشنل (رجسٹرڈ) باقاعدہ ایسے خاندانوں اور گھرانوں کو تلاش کرتا ہے جو اپنی بنیادی ضرورت (کھانے پینے کے اعتبار سے ) پوری نہیں کر پاتے۔ ان سفید پوش گھرانوں کو ادارہ باقاعدہ رجسٹرڈ کرتا ہے اور پھر جب تک وہ اس قابل نہیں ہو جاتے کہ اپنی ضروریات کو بہ سہولت پورا کرسکیں، […]

بچا ہوا کھانا

ایک طرف تو ہم یہ دیکھتے ہیں کہ ہماے ملک پاکستان مین ایک بہت بڑا طبقہ ایسا ہے۔جس کے پاس بقدر ضرورت اتنے وسائل بھی نہیں ہے جن سے وہ اپنے پیٹ کی آگ کو طریقہ سے بھجاسکے اور دوسری طرف ایک ایسا طبقہ بھی نظر آتا ہے جس کے روز مرہ کے دستر خوان […]

شعبہ رہائش

شعبہ رہائش، اس شعبے میں تین طرح کے پروجیکٹ ہماری نظر میں ہیں جن کی تفصیل آپ ان کے متعلقہ لنک  پر جاکر حاصل کر سکتے ہیں۔ 1۔ ہاؤسنگ اسکیم 2۔ کرایہ پر مکانات/فلیٹس کی فراہمی 3۔ بہ وقت ضرورت کرایہ کی ادائیگی

شعبہ پوشاک

شعبہ پوشاک، ریلیف فاؤنڈیشن انٹرنیشنل اس ضمن میں تین ذیلی شعبوں میں کام کررہا ہے۔ ان ذیلی شعبوں کی تفصیل آپ ان کے متعلقہ لنک پر جاکر حاصل کر سکتے ہیں۔ 1۔ غریب بچیوں کی شادی کیلئے لباس کی فراہمی 2۔ عیدین پر نئے کپڑوں کا ہدیہ 3۔ غرباء کیلئے مناسب کپڑوں کے عطیات

شعبہ غذا

شعبہ غذا

شعبہ غذا، ریلیف فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے تحت کام کیا جارہا ہے۔ ان ذیلی شعبوں کی تفصیل آپ ان کے متعلقہ لنک پر جاکر حاصل کر سکتے ہیں۔ 1۔ سفید پوش نادار خاندانوں کیلئے ماہانہ راشن 2۔ غریب افراد کے کھانے کا انتظام 3۔ تقاریب کے بچے ہوئے کھانوں کا استعمال 4۔ وقتی ضرورت کے تحت غذا کی فراہمی […]

Show Buttons
Hide Buttons