شعبہ تعمیر و ترقی

شعبہ تعمیر و ترقی، ریلیف کے تحت تین ذیلی شعبے خاص طور پر فعال ہیں۔ یہ ذیلی شعبے تحفظ مقدس اوراق، میت بس سروس، اور اجتماعی قربانی ہیں۔ ان تمام شعبوں کی تفصیل آپ ان کے متعلقہ لنک  پر جاکر حاصل کر سکتے ہیں۔

1۔ تحفظ مقدس اوراق 2۔ کمیونٹی سینٹز
3۔ انڈسٹریل ہوم 4۔ پبلک مقامات کی دیکھ بھال
5۔ میت کے لیے غسل خانوں کا بندوبست 6۔ میت بس سروس(تجہیز و تکفین کے ساتھ)
7۔ اجتماعی قربانی
Show Buttons
Hide Buttons