شعبہ تعلیم و تربیت

تعلیم و تربیت ریلیف فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کا سب سے اہم اور سب سے فعال شعبہ ہے۔ اس شعبے کا بنیادی مقصد ان طلبہ و طالبات کو معیاری تعلیم فراہم کرنا ہے کہ جو کسی بھی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کر پاتے۔ شعبہ تعلیم و تربیت کے تحت اس وقت پانچ شعبے جاری ہیں جن کی تفصیل آپ ان کے متعلقہ لنک  پر جاکر حاصل کر سکتے ہیں۔

1۔ مکاتب قرآنیہ کا قیام 2۔ اسکولوں کا قیام
3۔ پبلک لائبریریز 4۔ رعایتی بک اسٹالز
5۔ طلبہ و طالبات کیلئےمختلف تعلیمی و تربیتی پروگرام
Show Buttons
Hide Buttons