شعبہ روزگار /معاش

شعبہ روزگار اور معاش، ریلیف فاؤنڈیشن انٹرنیشنل مختلف طریقوں سے بے روزگار خواتین و حضرات کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرتا ہے۔ اس ضمن میں اس وقت تین انداز سے کام جاری ہے۔ تینوں شعبوں کی تفصیل آپ ان کے متعلقہ لنک  پر جاکر حاصل کر سکتے ہیں۔

1۔ فراہمی روزگار اسکیم (مناسب ملازمتوں کا انتظام) 2۔ خود کفالتی پروگرام (سلائی مشین/چھوٹے کاروبار)
3۔ آسان اور چھوٹے کاروباری قرضوں کی ترتیب
Show Buttons
Hide Buttons