ریلیف فاونڈیشن انٹرنیشنل رجسٹرڈ

غریب افراد کے کھانے کا انتظام

غریب اور ضرورت مندوں کے ساتھ ماہانہ بنیادوں پراشیائے طعا م میں تعاون کیا جاتا ہے ۔اس کاطریقۂ کار یہ ہوتا ہے کہ تحقیق کے بعد ایسے ضرورت مند افراد کو رجسٹر ڈ کیا جاتا ہے ۔ پھر بقدر ضرورت راشن کی فراہمی کو ممکن بنایا جاتا ہے ۔

اس ضمن میں ایک غریب و سفید پوش کے ایک ماہ کے راشن کا جو پیکیج تیار کیا جاتا ہے، اس کی تفصیل یہ ہے۔

  • ۔             راشن کا حجم: ایک فرد
  • ۔             راشن کا دورانیہ : ایک ماہ
  • ۔             کل مالیت: 3000
کل میزان قیمت تعداد  /  وزن اشیاء نمبرشمار
470.00 47 10 آٹا 1
360.00 90 4 چاول 2
204.00 51 4 چینی 3
640.00 160 4 تیل   (کوکنگ آئل) 4
155.00 155 1 دال مونگ 5
135.00 135 1 دال مسور 6
85.00 85 1 دال چنا 7
14.00 14 1 نمک 8
50.00 200 0.25 سرخ مرچ   پسی ہوئی (ایک پاؤ) 9
16.00 160 0.1 ہلدی پسی ہوئی (سو گرام) 10
325.00 1300 0.25  گرم مصالحہ مکس (ایک پاؤ) 11
108.00 36 3 کپڑے دھونے کا صابن 12
280.00 560 0.5 چائے کی پتی 13
30.00 10 3 صابن برتن دھونے کا 14
160.00 40 4 صابن  ہاتھ  منہ دھونے کا 15
3,032.00 کل میزان

یہ ایک سفیدپوش فرد کے ساتھ مختصر سا تعاون ہوتا ہے ۔ جس سے زندگی کی اس گاڑی کو کچھ کھینچ لیا جاتا ہے ۔لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ دنیا اور آخرت کی کامیابیوں کے حصول اور اپنے یا اپنے پیارے مرحومین کے صدقہ ٔ جاریہ کے لیے ماہانہ3000  مبلغ تین ہزار روپے سے ریلیف فاؤنڈیشن انٹر نیشنل(رجسٹرڈ) کے مستقل ممبر بنیں ۔اور سینکڑوں بے سہارائوں کا سہارا بنیں ۔امید ہے کہ خود بھی کوشش کریں گے اور اپنے عزیز و اقارب و دوست احباب کو بھی ضرور متوجہ کریں گے۔

یہ صفحہ ڈاؤن لوڈ کیجیے(پی ڈی ایف)

Show Buttons
Hide Buttons