وقتی ضرورت کے تحت غذا کی فراہمی

ریلیف فاؤنڈیشن انٹرنیشنل تعاون پروگرام کے ضمن میں ایسے لوگوں کو تلاش کرتا ہے جو وقتی طور پر مسائل کا شکار ہوتے ہیں۔ اس لیے موقع پر ضرورت کو دیکھ کر ان لوگوں کے لیے امدادی پُروگرام ترتیب دیا جاتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے اخلاص سے خرچ کیے ہوئے اموال کو رائیگاں نہیں کرتا۔ آج ہم دنیا میں بوقت ضرورت یتیموں / معذوروں / ضرورت مندوں کا خیال کریں گے۔ کل بروز قیامت خدا وندباری تعالیٰ سے امید ہے کہ اپنی رحمت میں ضرور جگہ عطا فرمائیں گے۔ ایک حدیث پاک کا مفہموم ہے کہ نیکی پر دلالت کرنے والا بھی نیکی کرنے والا جیسا ہے۔ لہٰذا ہم خود تو ان شاء اللہ حسب توفیق خرچ کریں گے۔ لیکن ساتھ ہی اپنے عزیز و اقارب اور دوست احباب کو بھی اس طرف ضرور متوجہ کریں اور کئی گنا ثواب سمیٹیں۔

 

تعاون پروگرام کے متعلق تصاویر دیکھنے کے لیے۔

Show Buttons
Hide Buttons