ریلیف فاونڈیشن انٹرنیشنل رجسٹرڈ

شعبہ صحت

صحت کا شعبہ، ریلیف کے اہم ترین شعبوں میں سے ہے۔  متفرق طبی سہولتوں اور ضروت مند مریضوں کے علاج کے اخراجات کے ضمن میں ہر ماہ ادارہ بڑی رقم مستحقین تک پہنچاتا ہے۔ ان شعبوں کی تفصیل آپ ان کے متعلقہ لنک  پر جاکر حاصل کر سکتے ہیں۔

1۔ ہسپتال 2۔ کلینک /میڈیکل سینٹر
3۔ میڈیکل اسٹور 4۔ میٹرنٹی ہوم
5۔ فری میڈیکل کیمپنگ 6۔ ایمبولینس سروس
7۔ ضرورت مند مریضوں کے علاج کا خرچ
Show Buttons
Hide Buttons