شعبہ دعوت ورہبری

شعبہ دعوت و رہبری، ریلیف فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے تحت معاشرے میں اخلاقی اورانسانی رویوں کی ترویج کا کام جاری ہے۔ اس وقت یہ شعبہ پانچ حصوں پر مشتمل ہے۔ ان تمام شعبوں کی تفصیل آپ ان کے متعلقہ لنک  پر جاکر حاصل کر سکتے ہیں۔

1۔ مساجد و مدارس کا قیام 2۔ متفرق تعلیمی کورسز کی ترتیب
3۔ علمی لٹریچر،پمفلیٹس اور کتابچوں کی اشاعت 4۔ درس قرآن و حدیث،بیانات اور لیکچرز
5۔ حج و عمرہ پروگرام
Show Buttons
Hide Buttons