ریلیف فاونڈیشن انٹرنیشنل رجسٹرڈ

شعبہ خوش حالی

شعبہ خوش حالی، ریلیف فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے تحت اس وقت میرج بیورو، بہ وقت ضرورت نقد تعاون، اور آسان اور چھوٹے قرضوں کی فراہمی کے ذیلی شعبے کسی نہ کسی درجے میں کام کر رہے ہیں۔ ان تینوں شعبوں کی تفصیل آپ ان کے متعلقہ لنک پر جاکر حاصل کر سکتے ہیں۔

1۔ میرج بیورو 2۔ بہ وقت ضرورت نقد تعاون
2۔ آسان اور چھوٹے قرضوں کی فراہمی
Show Buttons
Hide Buttons