رمضان پیکیج /افطار پیکٹس

ریلیف فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ہر سال ماہ رمضان میں خاص خاص مقامات پر افطار پیکٹس اور سفید پوش افراد کے لیے راشن پیکج کا بندوبست کیا جا تا ہے ۔۔
مزید تفصیلات کے لیے: 03312607232