بہ وقت ضرورت کرایہ کی ادائیگی

اس عنوان کے تحت سفید پوش اور بے روزگار افراد کو ماہانہ کرایہ کی ادائیگی کی جاتی ہے۔

اگر آپ بھی کسی سفید پوش کے ماہانہ کرایہ میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ تو ابھی رابطہ کیجیے۔