ریلیف فاونڈیشن انٹرنیشنل رجسٹرڈ

غرباء کیلئے مناسب کپڑوں کے عطیات

ریلیف فاؤنڈیشن انٹر نیشنل کے شعبہ پوشاک کے تحت وصول ہونے والے استعمال شدہ کپڑوں کو باقاعدہ ایک پروسیس کے بعد دوبارہ قابل استعمال بنایا جاتا ہے۔ اوریوں، یہ کپڑے ملک کے مختلف علاقوں میں رہنے والے غریب اور مستحق افراد تک پہنچائے جاتے ہیں۔
 مزید تفصیلات کے لیے: 03312607232
Show Buttons
Hide Buttons