ریلیف فاونڈیشن انٹرنیشنل رجسٹرڈ

شعبہ آب رسانی

شعبہ آب رسانی کے تحت انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت یعنی پانی کی فراہمی کا بندوبست کیا جاتا ہے۔ یہ شعبہ تین انداز سے پاکستان کے قریب و دور کے علاقوں کی پانی کی ضرورت پوری کرنے میں مصروف ہے۔ ان شعبوں کی تفصیل آپ ان کے متعلقہ لنک  پر جاکر حاصل کر سکتے ہیں۔

1. غریب علاقوں میں پینے کے پانی کی فراہمی 2. دیہی علاقوں میں کنواں/بورنگ کا بندوبست
3. ہینڈ پمپ اور ٹیوب ویل کا انتظام
Show Buttons
Hide Buttons