Donate for Jama Masjid Muhammad – Digri, Interior Sindh

5,000.00

Description

جنت میں اپنے اور اپنے والدین کے نام کا محل تعمیر کریں!

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “جس نے اللہ کی رضا کے لیے ایک مسجد بنائی، اللہ جنت میں اس کے لیے ویسا ہی ایک گھر بنائے گا۔”

الکفیل ڈگری، ضلع میرپورخاص (سندھ) کے ایک ایسے علاقے میں جہاں  نمازیوں کے لیے کوئی پکی مسجد اور بچوں کے لیے دینی تعلیم کا انتظام نہیں تھا، جامع مسجد محمد کی تعمیر کا کام جاری ہے۔

 پروجیکٹ کی زمین تمام قانونی مراحل سے گزر کر مسجد کے لیے وقف کی جا چکی ہے۔

 رقم جمع کروانے اور فارم پر سکرین شاٹ اپ لوڈ کرنے کے بعد، آپ کو 24 گھنٹے کے اندر واٹس ایپ پر آفیشل رسید بھیجی جائے گی۔

 تمام ڈونرز کو واٹس ایپ پر پروجیکٹ کی ہر مرحلے کی ویڈیو اور فوٹو اپ ڈیٹس فراہم کی جائیں گی۔

 ہم نے اس پوری مسجد کی بنیادی تعمیراتی لاگت  کو 4,000 یونٹ میں تقسیم کیا ہے۔ فی یونٹ قیمت 5ہزار روپے ہے۔ آپ حسب استطاعت ایک یا زائد حصے ایصال ثواب کی نیت سے عطیہ کرسکتے ہیں۔

نوٹ: ویب سائٹ پر کی گئی پیمنٹ پر 3.6 فیصد بینک ٹیکس لاگو ہوتا ہے، اگر آپ یہ رقم ادا کرنا نہیں چاہتے تو درج ذیل طریقوں سے براہ راست رقم بھی جمع کرواسکتے ہیں

  • Meezan Bank : Account No : 0116 0103 10 2823
  • EasyPaisa/Jazz Cash :  03312607232

رقم جمع کروانے کے بعد سلپ 03312607232 پر واٹس ایپ کردیں، تاکہ آپ کو ادارہ کی طرف سے رسید جاری کی جاسکے۔

مزید معلومات کیلئے : 03312607232
info@relief.pk

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Donate for Jama Masjid Muhammad – Digri, Interior Sindh”

Your email address will not be published. Required fields are marked *